a man and a woman getting ready to dining in dark

علی خان ترین اور فضا حسین نے اپنے جیسے دیگر نابینا افراد کی مشکلات سے لوگوں کو روشناس کرانے کے لیے ’ڈائننگ ان دا ڈارک‘ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اب یہ بہن بھائی بینائی سے محروم افراد کو معاشی اعتبار سے خود مختار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ کراچی سے وقاص علی کی رپورٹ

news_tags
News category
travel and tourism
disability category
Visual
Submitted by admin on Sat, 06/14/2025 - 04:58